مصطفی کمال کی پارٹی کا نام پاکستان قومی موومنٹ ہوسکتا ہے، نبیل گبول
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ میں صدراتی نظام کی مخالفت نہیں کروں گا۔ بہت جلد کراچی جاکر مصطفی کمال سے ملاقات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ 70فیصد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے لوگ الطاف حسین سے تنگ ہیں۔ چند دنوں میں متحدہ کے بہت سارے… Continue 23reading مصطفی کمال کی پارٹی کا نام پاکستان قومی موومنٹ ہوسکتا ہے، نبیل گبول











































