جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کادورۂ جرمنی ،ترجمان وزارت داخلہ سچ سامنے لے آئے

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہاہے کہ وزیرِداخلہ کے دورۂ جرمنی کے حوالے سے میڈیا کے بعض حلقوں میں آنے والی رپورٹس صریحاً جھوٹ، من گھڑت اور مضحکہ خیز ہیں۔جمعہ کوجاری ایک بیان کے مطابق عادتاً ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والے عناصر کے پیش نظرہی وزیرِداخلہ نے اعلانیہ طور پر اپنے دورۂ جرمنی اور اسکی وجوہات سے سب کو آگاہ کیا تھا۔بیان کے مطابق اس بات کو دہرایا جا تا ہے کہ وزیرِداخلہ اپنی فیملی کے علاج کے لئے جرمنی گئے ہیں۔غیر ضروری اور بلاجواز قیاس آرائیاں کرنے والوں کو اخلاق اور شائستگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے کہ وہ وزیرِداخلہ کی نجی مصروفیات کا احترام کریں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…