جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف نے فواد حسن کو لندن طلب کرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف نے فواد حسن کو لندن طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے سیکرٹری فواد حسن کو لندن طلب کرلیا‘ فواد حسن دبئی کے راستے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم جو ان دنوں لندن میں ہیں نے اہم امور کے سلسلے میں سیکرٹری فواد حسن کو طلب کیا۔ فواد حسن اہم فائلیں لے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے فواد حسن کو لندن طلب کرلیا

(ن) لیگ کے کارکنوں کا عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہرمظاہرہ

datetime 17  اپریل‬‮  2016

(ن) لیگ کے کارکنوں کا عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہرمظاہرہ

لندن(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) یو کے کے صدر زبیر گل کی قیادت میں کارکنوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading (ن) لیگ کے کارکنوں کا عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہرمظاہرہ

ایم کیو ایم کا مصطفی کمال اور ساتھیوں کو انتخاب لڑنے کا چیلنج

datetime 17  اپریل‬‮  2016

ایم کیو ایم کا مصطفی کمال اور ساتھیوں کو انتخاب لڑنے کا چیلنج

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اور ان کے ساتھی کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، میرپور خاص سمیت 5 شہروں میں کوئی بھی انتخابی حلقہ منتخب کریں اور ہم میں سے کوئی ایک ان کا مقابلہ کرے گا۔اتوارکوایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر… Continue 23reading ایم کیو ایم کا مصطفی کمال اور ساتھیوں کو انتخاب لڑنے کا چیلنج

نائن زیرو سے گرفتارایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیر صدیقی کے دوران تفتیش اہم انکشافات، مہاجرلبریشن آرمی بنانے کا اعتراف

datetime 17  اپریل‬‮  2016

نائن زیرو سے گرفتارایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیر صدیقی کے دوران تفتیش اہم انکشافات، مہاجرلبریشن آرمی بنانے کا اعتراف

کراچی(نیوزڈیسک) نائن زیرو سے گرفتاراورایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیر صدیقی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے مہاجرلبریشن آرمی بنانے کا اعتراف کیا ہے ۔عمیرصدیقی کے مطابق سی ٹی ڈی افسر علی رضا گرفتار ساتھیوں کی تفتیشی رپورٹس ہمیں دیتا تھا۔نائن زیروسے گرفتار ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیرصدیقی نے مہاجر لبریشن… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتارایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیر صدیقی کے دوران تفتیش اہم انکشافات، مہاجرلبریشن آرمی بنانے کا اعتراف

چھوٹوگینگ کی مدد کرنیوالوں کے بھی بُرے دن شروع،بڑے کام کاآغاز کردیاگیا،سیاسی جماعتیں بھی زدمیں آگئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2016

چھوٹوگینگ کی مدد کرنیوالوں کے بھی بُرے دن شروع،بڑے کام کاآغاز کردیاگیا،سیاسی جماعتیں بھی زدمیں آگئیں

راجن پور(نیوزڈیسک)چھوٹوگینگ کی مدد کرنیوالوں کے بھی بُرے دن شروع،بڑے کام کاآغاز کردیاگیا،سیاسی جماعتیں بھی زدمیں آگئیں،تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھوٹو گینگ کو معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی آپریشن شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں 9 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی ہے جو ناصرف غلام رسول عرف چھوٹو… Continue 23reading چھوٹوگینگ کی مدد کرنیوالوں کے بھی بُرے دن شروع،بڑے کام کاآغاز کردیاگیا،سیاسی جماعتیں بھی زدمیں آگئیں

اسلام آباد میں زلزلہ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 17  اپریل‬‮  2016

اسلام آباد میں زلزلہ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔اسلام آباد سمیت پوٹھو ہار ریجن اور خیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر 2… Continue 23reading اسلام آباد میں زلزلہ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

آپریشن چھوٹو گینگ۔۔۔! آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016

آپریشن چھوٹو گینگ۔۔۔! آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ راجن پور کے علاقے کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن ”ضرب آہن “ کا چارج پاک فوج نے سنبھال لیا ہے جس سے چھپے ہوئے مجرموں کا گھیرا مزید سخت کر دیا گیا ہے پولیس اور… Continue 23reading آپریشن چھوٹو گینگ۔۔۔! آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

راجن پور :چھوٹو گینگ کا صفایا کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

datetime 17  اپریل‬‮  2016

راجن پور :چھوٹو گینگ کا صفایا کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

راجن پور(نیوزڈیسک)راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن آہن کی تیاریاں مکمل ہیں۔ علاقے میں کرفیو نافذ ہے۔ قریبی بستیاں خالی کرالی گئیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کو ہر صورت کامیاب کریں گے۔ کچے میں چھوٹو گینگ نہیں اب قانون کی رٹ ہوگی۔ پاک فوج نے قانون شکنوں کا صفایا… Continue 23reading راجن پور :چھوٹو گینگ کا صفایا کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

سعودی عرب: فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 افرادہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب: فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 افرادہلاک

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک کیمکل فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر جوبیل میں پیٹرولیم مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک ا±ٹھی، جس سے مذکورہ ہلاکتیں ہوئیں۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے جوبیل کے صنعتی… Continue 23reading سعودی عرب: فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 افرادہلاک