ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

آپریشن چھوٹو گینگ۔۔۔! آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ راجن پور کے علاقے کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن ”ضرب آہن “ کا چارج پاک فوج نے سنبھال لیا ہے جس سے چھپے ہوئے مجرموں کا گھیرا مزید سخت کر دیا گیا ہے پولیس اور رینجرز کے جوان پہلے ہی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں آپریشن کی پیشرفت سے مسلسل آگاہ رکھا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ راجن پور کے علاقے کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی کمان پاک فوج نے سنبھال لی ہے آپریشن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور کامیابی کے حصول کو یقینی بنائیں گے پولیس اور رینجرز نے پہلے ہی پورے علاقے کا گھیاؤ کیا رکھا ہے تاہم فوج کے آنے پر گھیرا تنگ ہو جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن کی باقاعدگی سے معلومات دی جائیں گی اور پیشرفت سے مسلسل آگاہ رکھا جائے گا آپریشن کے لئے تمام ضروری وسائل فراہم کئے جائیں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…