جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس، گورنر سندھ کو بھی میدان میں کودنا پڑ گیا، اہم حکم جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد شہر بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے، پولیس اور رینجرز نے شہر میں گشت شروع کردیا ہے جب کہ مختلف علاقوں میں رینجرز کی جانب سے اسنیپ چیکنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔
دوسری جانب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ سیکیورٹی ادارے کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان برقرار رکھیں، کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سیکیورٹی سخت کرکے گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ کی جائے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ کی ہدایت اس وقت سامنے آئی ہے جب کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی نے ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…