جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جب الطاف حسین نشے میں دھت ہوتے تب رحمان ملک ۔۔۔ مصطفی کمال کا خوفناک انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ ایک وقت ایسا بھی آ گیاتھاکہ رحمان ملک متحدہ قومی موومنٹ کی پریس لکھواتے تھے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کا کہناتھا کہ پہلے رات کو موڈ آف ہوتا تھا کثرت شراب نوشی کی وجہ سے اب دن اور رات میں کوئی فرق نہیں رہ گیا اور ہفتوں اور ہفتوں کا سرکل ختم ہی نہیں ہوتا۔ الطاف حسین کیلئے لوگوں نے اپنی نسلیں تباہ کر دیں، جس پارٹی کے لیڈر نے پانچ سالوں تک اپنی من مانی کی ہو وہ کیسے کسی کی مان سکتا ہے؟ ایک وقت تو یہ بھی آ گیا تھا کہ ایم کیو ایم کی پریس ریلیز رحمان ملک لکھواتے تھے اور ہم سوچتے تھے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…