اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں مصطفیٰ کمال نے اپنی کانفرس میں کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کا مسلح ونگ پاکستان سے نہیں چلایاجاتا بلکہ اس کے تانے بانے کہیں اور ہیں ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہناتھا کہ ایم کیوایم کے مسلح ونگ چلانے والا پاکستان میں نہیں رہتاہے بلکہ یہ عسکری ونگ ملک کے باہر سے چلایا جاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلمشنٹ جانتی ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بھارت کی خفیہ ایجنسی راءسے تعلقات ہیں،عمران فاروق کی شہادت کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ نے تفتیش شروع کی ،قائد ایم کیو ایم کے گھر سے ٹرک بھر کر ڈاکو مینٹس لے کر گئے ، سکاٹ لینڈ یارڈ کو 20سال کا سارا کچاچٹھا بتا دیا گیا ، پارٹی 20سال سے را سے فنڈنگ لے رہی تھی۔
الطاف حسین کے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ سے تعلقات ہیں ، مصطفی کمال پریس کانفرس کے دوران پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































