امن واستحکام کیلئے بھرپور اور مکمل حمایت جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف
راولپنڈی /کابل(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے پاک فوج کی بھرپور اور مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے افغان سیاسی قیادت اور امریکی فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کے دور ان خطے کی سکیورٹی اور بارڈر مینجمنٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔آئی ایس… Continue 23reading امن واستحکام کیلئے بھرپور اور مکمل حمایت جاری رکھیں گے، جنرل راحیل شریف











































