وزیراعظم کے لیے بر ی خبر !پا نا مہ پیپر ز ، لا ہور ہا ئی کورٹ نے اجا زت دیدی
لاہور(نیوز ڈیسک ) ہائی کورٹ نے پنامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے دستاویزات کوعدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانےکی اجازت دےدی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد وحید کی عدالت میں درخواست گزارنے موٗقف اختیارکیاکہ پنامہ انکشافات کےبعد وزیراعظم اوران کے خاندان پر منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہوچکا ہے، عدالت وزیراعظم اوررحمان ملک کو… Continue 23reading وزیراعظم کے لیے بر ی خبر !پا نا مہ پیپر ز ، لا ہور ہا ئی کورٹ نے اجا زت دیدی