کراچی,مسجدپرفائرنگ ،جماعت اسلامی کے رہنماشہید
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں گینگ وار کے ملزمان نے مسجد میں گھس کرفائرنگ کرکے جماعت اسلامی کے رہنماء کوشہید کردیا،مقتول کے 2بھائی پہلے قتل ہوچکے ہیں۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ،اطلاعات کے مطابق جمعہ کی صبح پاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان لاشاری محلے میں فجرکی ادائیگی کے… Continue 23reading کراچی,مسجدپرفائرنگ ،جماعت اسلامی کے رہنماشہید











































