جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی مو جودہ حکمت عملی کیا ہے ؟ ملیحہ لو دھی نے واضح کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016 |

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ جامع حکمت عملی کے ذریعے ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا رہا ہے۔
نیویارک میں امریکی وارکالج کے طلبا سے ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے، پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اپنا کردارادا کرنے کے لئے تیار ہے جب کہ علاقائی روابط کا فروغ، دہشت گردی کاخاتمہ، معیشت کی بحالی اور پر امن ہمسائیگی پاکستان کی ترجیحات ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے اور پاک فوج جمہوریت کے لئے اتفاق رائے کاحصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ جامع حکمت عملی کے ذریعے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیاجارہا ہے جب کہ پاکستان چین کے ساتھ مل کر اقتصادی راہداری کے منصوبہ پر کام کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…