اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کا بہتر ین کا روباری فیصلہ ہے پا نامہ لیکس کے نام پر میا ں صا حب اور اُن کے اہل خا نہ کو بد نا م کر نے کی ایک ایسی سا زش تیا ر کی گئی ہے کہ واقع سب سنجیدہ ہو گئے ہیں ۔سازش کو مضبوط اور پر اسر بنا نے کے لیے روس کے صدر سمیت 821 عالمی لیڈرو ں کا نام لیا گیا ہے یہ تما م نام فقت بہا نہ ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطا بق ایک کروڑ دس لاکھ کے قریب ڈاکومنٹس بھی بہا نہ ہے ۔ وکی لیکس سے سو گنا زیا دہ پا نامہ لیکس کا شوشہ چھو ڑا گیا تاکہ پا کستان کی اپو زیشن اور عمران خان کو نواز شریف کے خلاف مہم چلانے کا مو قع مل سکے ۔ میاں صاحب کے خلاف گہری عالمی سازش بے نقاب پانامہ لیکس کااصل ہدف میاں صاب ہیں جبکہ نجی ٹی وی کے مطا بق بتا یا گیا پا کستانی وزیراعظم نواز شریف ایک سادہ اور مثا لی زندگی کی شہر ت رکھتے ہیں ۔ اتنی سادہ اور درویش تربیعت پا ئی ہے کہ ابھی تک اپنا ایک گھر نہیں بنا سکے ابھی بھی اپنا والدہ کے گھر میں رہتے ہیں ۔