وزیراعظم گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کراچی پہنچ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف گرین لائن میٹرو بس کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے کراچی پہنچ گئے۔گرین لائن میگا ٹرانزنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے… Continue 23reading وزیراعظم گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کراچی پہنچ گئے











































