ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کراچی پہنچ گئے

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف گرین لائن میٹرو بس کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے کراچی پہنچ گئے۔گرین لائن میگا ٹرانزنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کراچی میں 22 کلو میٹر طویل گرین لائن میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبہ ایک سال میں مکمل ہو گا اور اس پر کل 16 ارب روپے لاگت آئے گی، منصوبے کے تمام تر اخراجاب وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔گرین لائن میٹرو بس منصوبے کا روٹ سرجانی ٹاؤن سے شروع ہو گا جو ناگن چورنگی، ناظم آباد چورنگی، لسبیلہ اور گرومندر سے ہوتا ہوا ایم اے جناح روڈ پر اختتام پزیر ہو گا۔ گرین لائن منصوبے کے ذریعے روزانہ 3 لاکھ شہری مستفید ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…