کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس سے پہلے وزیر اعظم افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچے ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ ایک سال میں مکمل ہونے والے منصوبے پر 16 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ ایک سال میں مکمل ہونے والے گرین لائن منصوبہ 17 کلو میٹر طویل ہے جس پر 16 ارب روپے کی لاگت آئے گی جس کے لیے فنڈز وفاقی حکومت فراہم کرے گی۔ گرین لائن بس سرجانی سے شروع ہوکر گرومندرتک چلے گی جس سے یومیہ تین لاکھ مسافر سفر کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے وزیر اعظم کو صوبے میں قیام امن کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
کراچی : وزیر اعظم نے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































