جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پا ک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج واشنگٹن میں ہو گا

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج پیر سے واشنگٹن میں ہو گا جس میں وزیر خارجہ جان کیری امریکی اور سرتاج عزیز پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان آج پیر سے واشنگٹن میں ہونے والے مذاکراتی دور میں انسداد دہشت گردی سلامتی و استحکام تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا مذاکراتی عمل میں دونوں ممالک کے وفود خطے میں سلامتی اور استحکام سے متعلق امور کا جائزہ لیں گے اور خطے کے مسائل اور خطرات پر بھی بحث ہو گی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمان ہونے والے مذاکرات کا یہ چھٹا دور ہے اور موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان سنہرے دور کا آغاز ہو گا ۔ان مذاکرات میں چھ اہم شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا جس میں معیشت اور مالیات ، توانائی ، تعلیم ، سائنس اور ٹیکنالوجی ، انسداد دہشت گردی ، سیکیورٹی ، سٹرٹیجک سلامتی ، جوہری عدم پھیلاﺅ اور دفاع شامل ہیں ۔#/s#۔(جاوید)

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…