منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور‘ شہریوں کی چھترول، ایس ایچ او سمیت6اہلکار معطل

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں شفیق آباد تھانے کےافسران سمیت 6 اہلکاروں کو 2 شہریوں کی چھترول کرنے پر معطل کر دیا گیا۔لاہور میں تھانہ کلچر کی تبدیلی دعوے،دعوے ہی رہ گئے، ان دعوﺅں پر پانی پھیرا شفیق آباد تھانے کی پولیس نے جہاں اہلکاروں نے 2 شہریوں کو تھانے کے صحن میں لٹایا، پھر روایتی تشدد شروع، ایس ایچ او اور دیگر عملہ چھترول کی نگرانی کرتا رہا۔مار کھانے والے ارسلان اور اشرف پر الزام تھا کہ یہ اپنے محلے میں خواتین کو تنگ کرتے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کیے بغیر ہی انہیں اٹھایا اور پھر درگت بنائی۔یہ واقعہ اعلیٰ پولیس افسران کے نوٹس میں آیا تو انھوں نے ایس ایچ او شاہد گجر،انچارج انویسٹی گیشن طارق پرویز،سب انسپکٹر عبدالجبار،اسسٹنٹ سب انسپکٹر افضل اور 2 کانسٹیبلوں کو معطل کر دیا اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…