نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی میں کشمیریوں کیحق میں تقریب منعقد کرنے والے گرفتار طالبعلموں کی حمایت پر کانگریس رہنما،راہول گاندھی،دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر 5 بھارتی رہنماؤں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع ریڈی میں سرورنگر پولیس اسٹیشن میں کانگریس کینائب صدر راہول گاندھی، دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر 5 رہنماؤ ں کے خلاف پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ یہ سیاستداں جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی کے گرفتار طلبا کی مدد کررہے تھے۔17 فروری کو کانپور میں بی جے پی کے کچھ عہدیداروں نے راہول گاندھی پر جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی کے گرفتار طلبا کی حمایت کے الزام میں ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش کی تھی تاہم پولیس کے انکار کے باعث ایسا نہ ہوسکا تھا۔
بھارت:راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































