لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، حافظ آباد، گجرات اور قصور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں جنرل راحیل شریف کی تصویر والے پوسٹر گلی کوچوں میں لگا دیئے گئے ہیں جن پر لکھاہے کہ ’ پاکستانی قوم کو آپ کی ضرورت ہے اور آپ پاک سرزمین کو دہشت گردوں، لٹیروں کے سپرد کر کے مت جائیں‘۔ابتدائی طورپر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ پوسٹر کس نے اور کیوں لگائے ہیں ۔
عوام کا آرمی چیف سے مطالبہ ، روڈ ، دیواریں پوسٹر سے سج گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































