اسلام آباد (نیوزڈیسک)دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سومرو اور کٹوہر قبائل کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے زمین کی ملکیت کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا اورکچھ روز سے علاقے میں کافی کشیدگی تھی ، اس کشیدگی نے اس وقت مسلح تصادم کی شکل اختیار کرلی جب ایک فریق نے مورچہ بند ہوکر فائرنگ شروع کردی۔
دونوں اطراف سے خودکار ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ تصادم کے نتیجے میں اب تک 9 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ تصادم کے بعد علاقے میں اب بھی کشیدگی ہے اور دونوں گروپوں کے مسلح افراد مورچہ بند ہیں تاہم پولیس کی جانب سے اب تک کوئی کارروائی نہں کی گئی۔
جیکب آباد میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں9 جاں بحق ، متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































