وزیراعظم کا بیان نیب کے خلاف عداوت نہیں ، شہبازشریف
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا بیان نیب کے خلاف عداوت نہیں ، چین کے بینک نے اورنج لائن منصوبے کیلئے قرض جاری کر دیا ہے،رانا مشہود پر کیس میں نیب کو کھلی انکوائری کا کہا تھا، احتساب کے نام پر دھمکانے کا عمل نہیں ہونا… Continue 23reading وزیراعظم کا بیان نیب کے خلاف عداوت نہیں ، شہبازشریف











































