ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک کی کی پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے پولیس کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں جماعت اسلامی کے کسی حامی کو بھرتی نہ کیا جائے۔انہوں نے پولیس میں پہلے سے ملازم جماعت اسلامی کے حامیوں کی نشاندہی بھی کا حکم بھی دیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کارکنوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے۔ ان کے رہنماوں کو نام نہاد جرائم کا مجرم قرار دے کر سزائے موت بھی دی گئی ہے۔
پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نہ کیا جائے،بنگلہ دیشی وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































