جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان کمانڈر احمد محسود زخمی حالت میں گرفتار

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

وانا (نیوز ڈیسک )شمالی وزیر ستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے اہم کمانڈر احمد محسود کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ٗ بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودقبضہ میں لے لیا ۔مقامی ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے بعد فرار ہونے والے شدت پسند کمانڈر احمدمحسود پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کراتے تھے گزشتہ روز ان کی شمالی وزیرستان کے علاقہ رزمک میں موجودگی پر سیکیورٹی فورسز ز نے کارروائی کر کے انہیں زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔مقامی ذرائع کے مطابق شد ت پسند کمانڈر پاکستان مخالف دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث تھے واضح رہے کہ آپریشن عضب کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کئی کمانڈرز سرحد پار پناہ لی اور وہاں سے منظم انداز سے پاکستان مخالف کارروائی کرتے رہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…