جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آج میڈیا کے سامنے ڈی چوک خالی کر ائو ں گا ، چوہدری نثا ر

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ئو ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ںکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج دن 12بجے دوسرا مذاکراتی عمل شروع ہو گا ۔ موجود مذہبی جماعتوں کے رہنماء موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود وائی فائی سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہائی وولٹیج تاروں کو چھیل کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر اپنے موبائل چارج کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کے ڈی چوک میں دھرنے کے تیسرے روز بیشتر افراد کو ہائی ٹینشن تاروں سے موبائل فون چارج کرتے دیکھا گیا ہے جب ان سے موبائل فون سروس معطل ہونے باوجود جانی رسک اٹھا کر موبائل چارج کرنے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے تاہم مختلف دفاتر کے وائی فائی کی سروس دستیاب ہے جس سوشل میڈیا کے ذریعے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، میڈیا کی جانب سے کوریج نہ کیے جانے کی وجہ سے دھرنے سے متعلق قوم کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…