ٹڈاپ سکینڈل ، چار ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کیس چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کیس کے بارہ مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔ ٹڈاپ کیس کے… Continue 23reading ٹڈاپ سکینڈل ، چار ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ











































