اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ ایک بین القوامی مسئلہ ہے ، اور موجودہ صدی میں انسانی غلامی کے برابر ہے ، انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے دنیاکی قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا،اتوار کے روز اسلام آباد میں ایشیاءکی سیاسی جماعتوں کی انسانی سمگلنگ کے موضوع سے ہونے والی بین القوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں خطے کو در پیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جائیں ، خطے کو درپیش چیلنجز کاخاتمہ کسی ایک سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں تمام سیاسی جماعتوں کو مفاد عامہ کے لیے متحد ہونا ہو گا ،انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں متحد ہو کر انسانی سمگلنگ ، دہشت گردی سمیت تمام درپیش چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہیں، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتحاد ضروری ہے انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے دنیا کی تماقومو کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا ۔
انسانی سمگلنگ کے خاتمے کےلئے قوموں کو یکسوئی سے کام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































