پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پشاورمیں بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مکانات کی چھتیں اور دیگر حادثات و واقعات رونما ہورہے ہیں صرف صوبائی دارالحکومت میں آج کے روز چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں بارش کے باعث تبلیغی مرکز کے قریب ایک خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بھو ہونے والے آپس میں بہن بھائی بتائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ناصر باغ میں بھی مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 7 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات و واقعات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…