جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ترین دورے پر روانگی،بڑے معاہدے پر معاملات طے،دستخط ہونگے

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قطر کے دوروزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں ، جس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ایل این جی کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی قطر جائےگا ، دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہونگے۔ وزیراعظم نواز شریف قطر کے امیر اور وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن نصر سے ملاقات بھی کریں گے جس میں توانائی ، تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر بات ہوگی،جبکہ ریڈیو، ٹی وی، صحت اور تجارت کے شعبوں میں مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…