پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کے ہر شعبے میں بہتری کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہنیں ہے۔ جب حکومتیں کاروبار کرتی ہیں تو زراعت کی مد میں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں عالمی بنک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ورلڈ بنک کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک کی معاونت اصلاحاتی ایجنڈے کی تکمیل میں مددگار ہے۔ نجی شعبے کیلئے آئیڈیل کاروباری ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کی مانسب حوصلہ افزائی سے سرگرمیوں کے فوائد پورے ملک کو پہنچیں گے۔ آزاد اور نجی شعبے کی حوصلہ افزائی پر مبنی پالیسیوں پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہیں ہے۔ جب حکومتیں کاروبار کرتی ہیں تو زراعت کی مد میں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ معیشت کے ہر شعبے میں بہتری کرنے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔ جلد اس ملک کی معیشت کو بہتر کر دیں گے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…