جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

datetime 11  فروری‬‮  2016

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نیچے اور نواز شریف کا کاروبار اوپر جارہا ہے اسحاق ڈار کے دبئی میں اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔نواز شریف سے سوال کرنا عوام کا حق ہے دونوں بھائیوں کے اشتہار سرکاری خرچے پر لگ رہے ہیں، اشتہاروں سے بجلی بن رہی ہے اصل… Continue 23reading میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

datetime 11  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کالا باغ ڈیم کے متعلق مقدمے میں بیٹھنے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ کیونکہ ہائی کورٹ میں اس کیس کا حصہ رہے… Continue 23reading سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں قانون نافذاداروں کے ہاتھوں گرفتار ملزم جاوید پنجابی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کو قتل کی وارادت کے لیے 2ہزار روپے ملتے تھے۔ملزم جاوید پنجابی گینگ وار کمانڈر ریاست کا قریبی ساتھی ہے،ملزم کی انٹروگیشن رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے حاصل کرلی ہے۔گرفتار گینگ وار کارندے جاوید پنجابی نے اپنی… Continue 23reading ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی عمارہ عامر خٹک نے ابیٹ آباد میں بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج لے لیا ۔37 سالہ عمارہ عامر خٹک خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔ ضلع ایبٹ آباد میں ڈپٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) چھ عالمی ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر اے پی) کی منظوری کے بغیر خاموشی سے اپنی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔کمپنیوں کی جانب سے بغیر منظوری لیے قیمتیں بڑھائے جانے سے ملک میں ادویات کی قیمتوں کا میکانزم متنازع ہوگیا ہے۔ایک سینیئر عہدیدار… Continue 23reading ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے قطر کے سرمایہ کاروں کو زراعت ،لائیو سٹاک سمیت مختلف شعبوں سرمایہ کاری کی پیشکش کی اور انہیں فول پروف سکیورٹی سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ،جمعرات کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی کے سربراہ شیخ عبداللہ بن سعود بن نصیر الثانی… Continue 23reading پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

datetime 11  فروری‬‮  2016

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ 10سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر روئی کے نرم نرم گالوں کی مانند گرتی برف نے سماں باندھ دیا۔جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ بارش کی رم جھم سے رت پھر سے سہانی ہوگئی۔ سردہواوں… Continue 23reading خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

اسلام آباد /مظفرآباد /پشاور/لاہور (نیوز ڈیس ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ، کشمیر، مری، گلیات، کالام، مالم جبہ اور دیر میں پہاڑوں پر برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی ، گلیات میں متعدد سڑکیں بند ہونے سے کئی سیاح… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

datetime 11  فروری‬‮  2016

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین نے گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔بدھ کو ایوان صدر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی ایدوائس پر گورنر خیبرپختواہ سردار مہتاب ا حمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔ واضح رہے کہ سردار مہتاب احمد… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور