جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں, عمران خان نے چینی سفیر سے ملاقات کی اندرونی کہانی بتادی

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

اسلا م آبا د(نیوز ڈیسک) چین نے واضح کر دیا ہے کہ ہم پاکستان میں روٹ بنانا چاہتے ہیں اور جو پاکستان کی مرضی سے بنے گا ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی چین کے سفیر سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ پاکستان میں روٹ بنانا چاہتے ہیں جو پاکستان کی مرضی سے بنے گا۔ ا س موقع پر عمران خان نے کہاکہ چین کے سفیر سے ملاقات کے دوران مجھے یہ تاثر ملا کہ شروع میں نواز شریف نے یا جو پچھلے سال آل پارٹیز کانفرنس میں روٹ بتایا تھا مجھے لگ رہا ہے کہ وہ نہیں بنے گا ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ اتنا بڑا پراجیکٹ جو پاکستان کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا سکتا ہے کو ٹھیک طرح سے ہینڈل نہیں کیاگیا ۔اس میں بہت مسائل پیدا ہوں گے چھوٹے صوبے شور مچائیں گے جس سے فیڈریشن کمزور ہو گی۔ ‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…