جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کی پریس کانفرنس میں عوام کو سرپرائز ملےگا،انیس قائمخانی

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے انیس قائم خانی نے آج ایک اور پریس کانفرنس کااعلان کیا ہے اور کہاہے کہ عوام کو سرپرائز ملے گا انیس قائم خانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ لوگ بڑی تعداد میں ان سے رابطہ کررہے ہیں اور پارٹی میں شامل ہونا چاہتے. ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی دعوت میں گئے تھے جہاں عمران اسماعیل سے ملاقات ہوئی۔ انیس قائم خانی کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی نہ کسی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی اور نا کسی کی حمایت کررہی ہے ۔ اس سے پہلے بلوچستان سے ایک وفد بھی کمال ہاؤس پہنچا جس نے علاقائی رقص کیا اور مصطفیٰ کمال کی دستار بندی بھی کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…