جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹڈاپ سکینڈل ، چار ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کیس چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کیس کے بارہ مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔ ٹڈاپ کیس کے ملزمان میں عاصم رضوان ، عبدالکرم داﺅد پوتا ، یونس رضوان ، طارق اقبال پوری ، ظفر میمن و دیگر شامل ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر کل تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گذار رئیس خان نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ گیارہ مارچ کو میرا بیٹا ریاض خان مہران ٹاﺅن سے لاپتہ ہوا۔ میرے بیٹے کو تاوان کے لئے ایس ایچ او ڈیفنس یاسین گجر نے اغوا کیا۔ مدعی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریاض خان کی بازیابی کے لئے تھانے پر چھاپہ مارا گیا۔ تھانے پر چھاپے کی اطلاع ملتے ہی ریاض خان کو محمود آباد تھانہ منتقل کیا گیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ آ ج منگل تک محفوظ کرلیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…