جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہولی پر چھٹی کااعلان کر دیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ حکومت نے 24مارچ کو ہندوﺅں کے تہوار ہولی پر صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق 24مارچ بروز جمعرات کو صوبے بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے اور ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو چھٹی ہوگی ۔قبل ازیں قومی اسمبلی میں بھی بل پاس ہوچکا ہے کہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو مذہبی تہوار پر چھٹیاں دی جائینگی۔یاد رہے کہ یوم پاکستان پر 23مارچ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…