راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی فرانز مائیکل میبلین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانزمائیکل نے خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب علاقائی استحکام کے لیے بہترین کوشش ہے ، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کا کردارقابل تعریف ہے ، آپریشن کے نتیجہ میں پاکستان میں سکیورٹی کے معاملات بہتر ہو رہے ہیں ۔
آرمی چیف سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































