واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی سیاسی اور عسکری ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے 34ممالک کے اتحاد کا پرزور تقاضا ہے کہ وہ اپنی ریٹا ئر منٹ کے بعد34اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے کولیشن کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھال لیں۔ جنگ رپورٹر راجہ زاہد اختر کے مطابق 34 ممالک کا یہ اتحاددہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرےگاجنہوں نے ان ممالک کے شہر یوں کا جینااجیرن کررکھا ہے۔ اس نئے عسکری اتحاد کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسکے قیام سے متعلق اعلان سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ کیا تھا ، مستقبل میں وہی سعودی عرب کے بادشاہ کے طور پر سامنے آرہے ہیں ، ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پا کستا ن کی عسکری قیادت کی ایران اور سعودی عرب سے متعلق پالیسیاں جس طرح نیوٹرل پوزیشن میں موجود ہیں وہ اسی طرح برقرار رہیں گی اور اس عہدہ کے سبب پاک فوج کی پالیسیوں میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی۔
جنرل راحیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 34ممالک کے اتحاد کا کولیشن کمانڈر انچیف بننے کا پرزورتقاضا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































