اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا ،گزشتہ روز شہباز تاثیر کی جو تصویر منظر عام پر آئی اس میں انہوں نے شیلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کر رکھی تھی اور انکی د اڑھی بھی کافی بڑی تھی تاہم کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل منظر عام پر آنے والی تصویر میں شہباز تاثیر نے کالے رنگ کی شیرٹ اور بلیو جین زیب تن کر رکھی تھی اور دا ڑھی بھی چھوٹی کر وا دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…