اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مریم نوازکی صاحبزادی اور نوازشریف کی صاحبزادی نے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کر لی ۔مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ اپنی اس بیٹی کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ان کی اس سے بڑی کیاخوشی ہوسکتی ہے کہ ان کی بیٹی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔وہ اللہ کا شکر اداکرتی ہیں اور سب کو مبارکباد دیتی ہیں