پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 2  جولائی  2016

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرریوں کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتیوں کے احکامات صادر کرے۔ درخواست محمد اشفاق چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ڈرون حملے علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی قرار، تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں،پاکستان

datetime 2  جولائی  2016

ڈرون حملے علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی قرار، تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں،پاکستان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے فوری طور پر ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے خلاف ہیں،حملے متاثرین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں، اقوام متحدہ نے عالمی انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کی قرار داد منظور… Continue 23reading ڈرون حملے علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی قرار، تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں،پاکستان

اسحاق ڈار دبئی میں کیا کر رہے ہیں؟ کسے پاکستان آنے سے روکنا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  جولائی  2016

اسحاق ڈار دبئی میں کیا کر رہے ہیں؟ کسے پاکستان آنے سے روکنا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں ’’مخبر بابا‘‘ نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ مخبر بابا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے دوبئی میں اس لئے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں کہ کسی طرح وہ اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم کو پاکستان آنے سے روک سکیں۔ اسحاق… Continue 23reading اسحاق ڈار دبئی میں کیا کر رہے ہیں؟ کسے پاکستان آنے سے روکنا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ

جنرل مشرف اور جنرل کیانی کے سوئس بینکوں کے اکاﺅنٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات،برطانوی تحقیقاتی صحافی کا دعویٰ ‎

datetime 2  جولائی  2016

جنرل مشرف اور جنرل کیانی کے سوئس بینکوں کے اکاﺅنٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات،برطانوی تحقیقاتی صحافی کا دعویٰ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمس ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا۔ برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر) پرویز مشرف، سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی ملٹی ملین ڈالر سوئس بنک اکاؤنٹس کے مالک ہیں۔ جیمس ڈی کرکٹن نے دعویٰ… Continue 23reading جنرل مشرف اور جنرل کیانی کے سوئس بینکوں کے اکاﺅنٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات،برطانوی تحقیقاتی صحافی کا دعویٰ ‎

وزیراعظم کے احتساب کے لئے ہر حد تک جا ئیں گے ،عمران خان

datetime 2  جولائی  2016

وزیراعظم کے احتساب کے لئے ہر حد تک جا ئیں گے ،عمران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احتساب کے لئے کوئی جماعت ساتھ نہیں دیگی تو بھی پی ٹی آئی اکیلے ہی ہر حد تک جائی گی،ہمارے پاس اسٹریٹ پاور ہے، جب چاہیں شہر بند کرسکتے ہیں ، لندن میں شریف خاندان کا ساڑھے چھ سو کروڑ… Continue 23reading وزیراعظم کے احتساب کے لئے ہر حد تک جا ئیں گے ،عمران خان

مریم نواز کہاں ہیں‘ کیا کر رہی ہیں؟ سینئر لیگی رہنماء سے سوال کیا گیا تو۔۔؟ایسا جواب کہ دنگ رہ جائیں گے

datetime 2  جولائی  2016

مریم نواز کہاں ہیں‘ کیا کر رہی ہیں؟ سینئر لیگی رہنماء سے سوال کیا گیا تو۔۔؟ایسا جواب کہ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ پر برس پڑے، نجی ٹی وی پروگرام میں طلال چوہدری نے کہا کہ ڈاکٹر عظمیٰ نے کس طرح، کیوں اور کس وجہ سے لیا؟ طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے گھر کا پنکھا بھی خراب… Continue 23reading مریم نواز کہاں ہیں‘ کیا کر رہی ہیں؟ سینئر لیگی رہنماء سے سوال کیا گیا تو۔۔؟ایسا جواب کہ دنگ رہ جائیں گے

امریکی بڑی شخصیت اچانک اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 2  جولائی  2016

امریکی بڑی شخصیت اچانک اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق رچرڈ اولسن وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری سے ملاقاتیں کریں گے ۔ رچرڈ اولسن سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد کی سیاسی… Continue 23reading امریکی بڑی شخصیت اچانک اسلام آباد پہنچ گئی

چوہدری نثار کے احکامات،بڑا کام شروع،عوام کو 31اگست تک کی ڈیڈ لائن

datetime 1  جولائی  2016

چوہدری نثار کے احکامات،بڑا کام شروع،عوام کو 31اگست تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (این این آئی) نادرا کی طرف سے ملک بھر میں شناختی کارڈز کی از سر نو تصدیق کا عمل جمعہ سے شرو ع ہوگیا ٗ تصدیق کیلئے تین نکاتی اصولوں کو مد نظر رکھا جائے گا۔ساڑھے دس کروڑ رجسٹرڈ عوام کے شناختی کارڈز کی ازسر نو تصدیق کا عمل شروع ہو گیا ،… Continue 23reading چوہدری نثار کے احکامات،بڑا کام شروع،عوام کو 31اگست تک کی ڈیڈ لائن

فوج کا ٹیک اوور،چوہدری نثار کی خواہش،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جولائی  2016

فوج کا ٹیک اوور،چوہدری نثار کی خواہش،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر تعلیم اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ نوازلیگ کے میرجعفر وزیر داخلہ چوہدری نثار ایک بار پھر 12اکتوبر 1999 جیسا واقعہ کروانا چاہتے ہیں، میاں نوازشریف کو اپنے صفو ں میں غداروں کو تلاش کرنا چایئے جو جمہویت پر شب وخون مار کر ایک… Continue 23reading فوج کا ٹیک اوور،چوہدری نثار کی خواہش،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا