شریف فیملی کا ایک فلیٹ لندن میں کتنے سو کروڑ کا بکا؟ عمران خان کا انکشاف
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان قوم اللہ کی راہ میں دینے والے ہیں، اگر انہیں اعتماد ہو کہ حکومت عوام کا پیسہ عوام کی فلاح کیلئے خرچ کریگی تو لوگ دل کھول کر ٹیکس دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد… Continue 23reading شریف فیملی کا ایک فلیٹ لندن میں کتنے سو کروڑ کا بکا؟ عمران خان کا انکشاف











































