ہمسایہ ملک نے پاکستان کے دیرینہ دوست چین پر’’ سپر سانک‘‘ میزائل فائر کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ہمسایہ ملک تائیوان نے سپرسانک ایئر کرافٹ کیریئر میزائل غلطی سے چین پر فائر کر دیا۔ تفصیل کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ تائیوان نیوی حکام کے مطابق سپر سانک میزائل بحری بیڑے سے غلطی سے فائر ہوا‘ فائر ہونے والے سپر سانک… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے پاکستان کے دیرینہ دوست چین پر’’ سپر سانک‘‘ میزائل فائر کر دیا











































