جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

اہم شخصیت کوصدر آزاد کشمیر بنانے کافیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

راولاکوٹ(آن لائن)الیکشن نہ لڑنے کے باوجود خالد ابراہیم خان کو وفاق کی طرف سے صدر آزاد کشمیر کا منصب دیے جانے کا فیصلہ زرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ صورت حال سامنے آنے کے بعد کہ خالد ابراہیم خان اپنے ووٹ کے لیے نئی درخواست نہیں دیں گے قانونی طریقہ سے ووٹ کا حق نہ ملنے کے باوجود وہ قانونی فیصلے کو تسلیم کر کہ اپنی سیاسی جماعت جے کے پی پی کو انتخابات میں اتاریں گے ان کو الیکشن میں حصہ نہ لینے دینے کی صورت وہ نواز خان یا جاویدنثار سے کسی ایک کو امیدوار بنائیں گے دوسری طرف اس آئینی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے وفاق نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ خالد ابراہیم خان کو نئی حکومت میں صدر آ زاد کشمیر کا اہم ترین منصب دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…