عید الفطر پر پارلیمنٹ کے سامنے کیا ہونے جارہا ہے ؟ پتہ چل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی پولیس نے عید الفطر کے موقع پر شہر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ کیا ، فلیگ مارچ کا آغاز پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے ہوا ، جس نے مختلف مارکیٹوں اور سیکٹر ز کے چکر لگائے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب وفاقی… Continue 23reading عید الفطر پر پارلیمنٹ کے سامنے کیا ہونے جارہا ہے ؟ پتہ چل گیا











































