ملا منصور کو کب، کہاں، کیسے اور کیوں ہلاک کیا گیا؟ کس کس کو پتہ تھا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ملا منصور جیسے خطرے کو ختم کرنے کا موقع ملا جس سے فائدہ اٹھایاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ حملے سے متعلق پاکستان اور افغانستان کو آگاہ کردیا تھاتاہم یہ واضح نہیں کہ دونوں حکومتوں کو حملے سے پہلے… Continue 23reading ملا منصور کو کب، کہاں، کیسے اور کیوں ہلاک کیا گیا؟ کس کس کو پتہ تھا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں









































