اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ عنقریب ٹوٹنے والی ہے،شریف خاندان کے افرادبھی نئی پارٹی میں،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ میں سے پاک سرزمین پارٹی کی”برآمدگی“ کے بعد اب مسلم لیگ ن کا بھی نمبر آگیا ہے اور اب مسلم لیگ ن سے ”عام عوام پارٹی“ نکلنے والی ہے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پارٹی میں وزیراعظم نوازشریف کے خاندان کے کچھ افراد بھی شامل ہونگے۔