پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو کیا پیغام بھیجا؟اب کیا ہونا چاہئے،افغان سفیر تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 29  جون‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو کیا پیغام بھیجا؟اب کیا ہونا چاہئے،افغان سفیر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام کی مدت میں 6 ماہ توسیع دیدی ہے ۔افغان مہاجرین کے پاکستان میں کارڈ کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے، افغان سفیر عمر زاخیل وال نے این این آئی کو بتایا… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو کیا پیغام بھیجا؟اب کیا ہونا چاہئے،افغان سفیر تفصیلات سامنے لے آئے

پاکستان نے بحیرہ چین تائیوان او ر تبت پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016

پاکستان نے بحیرہ چین تائیوان او ر تبت پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کے جنوبی بحیرہ چین کے تنازعے پر چین کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہیگ کی عالمی عدالت کو چین کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھانے کا کوئی اختیار حاصل نہیں ، چین کو اس مسئلے پر دنیا… Continue 23reading پاکستان نے بحیرہ چین تائیوان او ر تبت پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کردیا

وزیراعظم نے افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

datetime 29  جون‬‮  2016

وزیراعظم نے افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی جس کے بعد افغان مہاجرین کے 6 ماہ تک قیام کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت(آج)30جون کو ختم ہونا تھی جبکہ وفاق نے… Continue 23reading وزیراعظم نے افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار

datetime 29  جون‬‮  2016

کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس حکام نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 11ملزمان کو گرفتار کرلیا، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ بدھ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس حکام نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک… Continue 23reading کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار

صدر مملکت کی ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

datetime 29  جون‬‮  2016

صدر مملکت کی ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام ترکی کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے زور دیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امت مسلمہ کو متحد… Continue 23reading صدر مملکت کی ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کیلئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2016

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کیلئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے لئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبوں کو ہدایت کی گئی کہ افغان مہاجرین کے متعلق نئی پالیسی آنے تک ان کو گرفتار اور ہراساں نہ کیا جائے،مہاجرین کے قیام میں توسیع کی سمری گزشتہ کئی ماہ سے کابینہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کیلئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ

’’ایک ایسی غلطی جو نواز شریف کو ڈبو سکتی ہے‘‘حیران کن پیشین گوئی

datetime 29  جون‬‮  2016

’’ایک ایسی غلطی جو نواز شریف کو ڈبو سکتی ہے‘‘حیران کن پیشین گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کی حیران کن پیشین گوئی۔ سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نواز شریف سے ایک ایسی غلطی ہو چکی ہے جو انہیں نااہل کروا سکتی ہے۔ اور یہ سب سے بڑی غلطی… Continue 23reading ’’ایک ایسی غلطی جو نواز شریف کو ڈبو سکتی ہے‘‘حیران کن پیشین گوئی

الیکشن کمیشن نے تعینات سابق ججز نے کتنے کروڑ اور کیسے کمائے؟ سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  جون‬‮  2016

الیکشن کمیشن نے تعینات سابق ججز نے کتنے کروڑ اور کیسے کمائے؟ سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے‘ سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم چار ممبر الیکشن کمیشن بنائیں گے اور بنا بھی دیئے ، جب الیکشن کمیشن کے ممبر بن گئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تعینات سابق ججز نے کتنے کروڑ اور کیسے کمائے؟ سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات

امریکہ کی تین بڑی شخصیا ت نے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2016

امریکہ کی تین بڑی شخصیا ت نے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے تین سینیٹرز اور ہاؤس ممبرز نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا ہے ٗسینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق دورے میں پاکستان اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان غلط فہمیاں دور کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق امریکی اعلیٰ سطحی وفد میں… Continue 23reading امریکہ کی تین بڑی شخصیا ت نے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا