ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

اب افغان طالبان سے مذاکرات ہونگے تو۔۔۔! پاکستان نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2016

اب افغان طالبان سے مذاکرات ہونگے تو۔۔۔! پاکستان نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ طالبان سے مذاکرات کب دوبارہ شروع ہوں گے لیکن پاکستان اس مقصد کیلئے کوششیں جاری رکھے گا تاہم مذاکرات اب افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے ہیں۔وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج… Continue 23reading اب افغان طالبان سے مذاکرات ہونگے تو۔۔۔! پاکستان نے بالاخر بڑا اعلان کردیا

مریم نواز متحرک،پیش گوئی سچ ثابت،بڑا کام کردکھایا

datetime 27  جون‬‮  2016

مریم نواز متحرک،پیش گوئی سچ ثابت،بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے ناراض اراکینِ اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ ان کی شکایات ان کی توقعات کے مطابق بروقت سنی جائیں گی۔مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس میں قانون سازوں اور کابینہ اراکین سے ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کے… Continue 23reading مریم نواز متحرک،پیش گوئی سچ ثابت،بڑا کام کردکھایا

چوہدری نثار علی خان نے ایس پی سٹی کو عہدے سے برطرف کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016

چوہدری نثار علی خان نے ایس پی سٹی کو عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایس پی سٹی رضوان گوندل کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا۔ ایک شہری نے وزیرِداخلہ کو اطلاع بھجوائی تھی کہ رضوان گوندل نے ایک فائیو سٹار ہوٹل کی لابی میں ہنگامہ کیا اور ہوٹل انتظامیہ کی تذلیل کی۔ مذکورہ پولیس افسر نے معمولی بات پر ہوٹل… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان نے ایس پی سٹی کو عہدے سے برطرف کر دیا

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم اور انکے خاندان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی

datetime 27  جون‬‮  2016

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم اور انکے خاندان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک ا نصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی وزیراعظم نواز شریف اور انکے خاندان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی۔ پیر کو پیپلز پارٹی کے سیکر ٹری جنرل لطیف کھوسہ کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور وکلا کے ایک وفد کی طرف سے الیکشن کمیشن میں جمع… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے وزیراعظم اور انکے خاندان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی

این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں،سرتاج عزیز

datetime 27  جون‬‮  2016

این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں،سرتاج عزیز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں، پاکستان کو ایس سی او کی رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی ہے، پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، سفری دستاویزات… Continue 23reading این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں،سرتاج عزیز

(ن) لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں میدان میں آ گئے

datetime 27  جون‬‮  2016

(ن) لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں میدان میں آ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی طرف سے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کو کروڑوں روپے کے فنڈز دیئے جانے والے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا۔گورنر خیبر پختوانخواہ اقبال ظفر جھگڑا جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ہے انہوں نے کے پی حکومت کے دا رلعلوم حقانیہ کو جاری… Continue 23reading (ن) لیگ کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف کی حمایت میں میدان میں آ گئے

شہباز شریف فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو ! لوگوں نے کیا سلوک کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 27  جون‬‮  2016

شہباز شریف فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو ! لوگوں نے کیا سلوک کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی فلائی اوور افتتاح کیلئے لاہور کے علاقے کاہنہ آمد۔ اہلیان علاقہ کی شدید نعرے بازی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لاہور کے علاقے کاہنہ میں فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی جنہوں نے پنجاب… Continue 23reading شہباز شریف فلائی اوور کا افتتاح کرنے پہنچے تو ! لوگوں نے کیا سلوک کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی بڑی سیا سی شخصیت کی وطن واپس آنے کی تا ریخ سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2016

پاکستان کی بڑی سیا سی شخصیت کی وطن واپس آنے کی تا ریخ سامنے آگئی

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف 10 جولائی کو لندن سے وطن واپس آجائیں گے شریف فیملی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے اور وہ ڈاکٹروں کی اجازت سے ڈیلی واک سمیت بازار بھی جانا شروع کر دیاہے اور تمام معمالات میں معمول کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کی بڑی سیا سی شخصیت کی وطن واپس آنے کی تا ریخ سامنے آگئی

اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، جنرل راحیل شریف نے اہم فیصلہ کر لیا 

datetime 27  جون‬‮  2016

اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، جنرل راحیل شریف نے اہم فیصلہ کر لیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں آخری دہشتگردکے خاتمے تک ٹارگٹڈآپریشن جاری رکھنے اورآپریشن پرکسی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ کیاگیا،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پراتفاق کیاگیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ کراچی آپریشن اہم مرحلے میں داخل ہوگیاہے ،دہشتگردحوصلہ ہارچکے ہیں ،تمام ادارے مل… Continue 23reading اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، جنرل راحیل شریف نے اہم فیصلہ کر لیا