جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کے مطابق چین کا مقابلہ کرنے کے لیے انڈیا کا مضبوط ہونا ضروری ہے ، سرتاج عزیز

datetime 16  مئی‬‮  2016

امریکہ کے مطابق چین کا مقابلہ کرنے کے لیے انڈیا کا مضبوط ہونا ضروری ہے ، سرتاج عزیز

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں‘ بھارت کی جانب سے ہتھیاروں کی دوڑ پرپاکستان عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا، بھارت کے سپرسانک انٹرسیپٹر میزائل کے تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا‘پاکستان اپنے دفاعی نظام کو… Continue 23reading امریکہ کے مطابق چین کا مقابلہ کرنے کے لیے انڈیا کا مضبوط ہونا ضروری ہے ، سرتاج عزیز

وزیراعظم کی تقریر کا بے صبری سے انتظار ہے‘عمران خان

datetime 16  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کی تقریر کا بے صبری سے انتظار ہے‘عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات پرعوام کو جوابدہ ہوں، ہر چیز کا جواب دوں گا، چاہتا ہوں کہ نواز شریف کے سامنے بات کی جائے،وہ اپنا موقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، چیف جسٹس نے… Continue 23reading وزیراعظم کی تقریر کا بے صبری سے انتظار ہے‘عمران خان

وزیر اعظم خوفزدہ ہیں، کیا کرنا ہے فیصلہ نہیں کر پا رہے، سید خورشید شاہ

datetime 16  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم خوفزدہ ہیں، کیا کرنا ہے فیصلہ نہیں کر پا رہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا وزیر اعظم کیوں خوفزہ ہیں وزیر اعظم مجبور ہیں کیا کرنا ہے ۔ فیصلہ نہیں کا پار ہے۔ جمہوریت کے لئے آخری حد تک جائیں گے لیکن کسی کو جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹنے بھی نہیں دیں… Continue 23reading وزیر اعظم خوفزدہ ہیں، کیا کرنا ہے فیصلہ نہیں کر پا رہے، سید خورشید شاہ

کپتان کا دبنگ فیصلہ،آج وہ کام کرنے والے ہیں جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 15  مئی‬‮  2016

کپتان کا دبنگ فیصلہ،آج وہ کام کرنے والے ہیں جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان (آج) پیر قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے ٗآف شور کمپنی کا ریکارڈ اور ذرائع آمدن کی تفصیلات پیش کرینگے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق برطانیہ موجود عمران خان پیر کی صبح لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین… Continue 23reading کپتان کا دبنگ فیصلہ،آج وہ کام کرنے والے ہیں جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

دو خواتین کو سرعام زبردستی اُٹھانے کی کوشش،حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی لڑ پڑے،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2016

دو خواتین کو سرعام زبردستی اُٹھانے کی کوشش،حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی لڑ پڑے،بڑے اقدام کا اعلان

لاہور( این این آئی)دو خواتین کو زبردست اُٹھانے کا تنازعہ،حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی لڑ پڑے،بڑے اقدام کا اعلان حکمران جماعت کے رکن اسمبلی ملک ذوالقرنین ڈوگر نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کے الزام کو رد کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے واقعے کی اعلیٰ… Continue 23reading دو خواتین کو سرعام زبردستی اُٹھانے کی کوشش،حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی لڑ پڑے،بڑے اقدام کا اعلان

نیا آپشن بہتر آپشن،قبل از وقت انتخابات کی گھنٹی بج گئی،وزیراعظم نوازشریف بارے اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2016

نیا آپشن بہتر آپشن،قبل از وقت انتخابات کی گھنٹی بج گئی،وزیراعظم نوازشریف بارے اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف قبل از وقت انتخابات پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور ترکی کی قیادت کی طرف سے حال ہی میں اس طرح کا اقدام اٹھائے جانے کے بعد شاید وہ ان سے مشاورت کرنے گئے ،جب تک تحقیقات… Continue 23reading نیا آپشن بہتر آپشن،قبل از وقت انتخابات کی گھنٹی بج گئی،وزیراعظم نوازشریف بارے اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا

شہباز شریف کا سرپرائز

datetime 15  مئی‬‮  2016

شہباز شریف کا سرپرائز

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائشگاہ پر جا کر انکے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پرمبارکباد دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دوپہر کے وقت انتہائی سخت سکیورٹی میں ڈیفنس میں واقع سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ پہنچے جہاں یوسف رضا گیلانی اور… Continue 23reading شہباز شریف کا سرپرائز

پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی (سوموار ) پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان‘وزیر اعظم نوازشر یف سے پانامہ لیکس اور آف شور کمپنیوں اوکر پشن کے حوالے سے صرف سوالات کیے جائیں گے ‘اپوزیشن جماعتوں نے مزید حکمت عملی کیلئے اہم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں

datetime 15  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں

عمرکوٹ(آئی این پی) رتنور روڈ پر کار اور جیپ کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنما ڈاکٹر شگفتہ کے شوہرڈاکٹر نیاز سمیجو اور تھر کے رہائشی موٹو… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں