دہشت گرد کس دارلعلوم میں پیدا ہوتے ہیں؟ پرویز رشید کے بیان نے سب کو ہلا کر کھ دیا
اسلام آباد (آن لائن نیوز ایجنسی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ امجد صابری دنیا بھر میں امن کے سفیر تھے قاتل اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے۔ مخالفین آئندہ انتخابات میں شکست سے خوف زدہ ہیں اس لئے احتجاجی سیاست پر چلنا چاہتے ہیں ۔ وزیراعظم کی جلد وطن… Continue 23reading دہشت گرد کس دارلعلوم میں پیدا ہوتے ہیں؟ پرویز رشید کے بیان نے سب کو ہلا کر کھ دیا