حکومت کیلئے نیا امتحان‘ تحریک انصاف لندن میں کیا کرنے جا رہی ہے؟ نئی بحث شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر لندن ہائی کورٹ میں کیس دائر کرنے کیلئے قانونی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں کیس لڑنے کیلئے 3 لاکھ پاؤنڈ فنڈ بھی اکٹھا کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کیلئے بیرسٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع… Continue 23reading حکومت کیلئے نیا امتحان‘ تحریک انصاف لندن میں کیا کرنے جا رہی ہے؟ نئی بحث شروع